Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | FIG-BANANA R Noun Report Error! | ایک چھوٹا اور گداز امریکی کیلا جس کا مزا انجیر جیسا ھوتا ھے ۔
|
17 | FIG-BIRD R Noun Report Error! | ایک خوبصورت اطالوی پرندہ جو انجیر اور انگور کھاتا ھے ۔ |
18 | FIG-CAKE R Noun Report Error! | انجیر اور بادام سے بنا ھوا ایک گول کیک ۔ |
19 | FIG-DUST R Noun Report Error! | اچھا پسا ھوا جئی کا آٹا جو مقفس پرندوں کے کھانے میں استمعال ھوتا ھے ۔ |
20 | FIG-EATER R Noun Report Error! | انجیر کھانے والا ؛میوہ خور بھونرا ۔ |