Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | FRANCK-CONDON PRINCIPLE R
Report Error! | فرانک کونڈل اصول ۔ ایک مالیکیول میں برقی تغیر کے لیے درکار وقت اس عرصہ سے بہت کم ہوتا ہے جو مالیکیول کی نیوکلی کے ارتعاش کا ہوتا ہے ۔ اس کا اطلاق توانائی کی تبدیلی اور طیفی مالکیولز میں ہوتا ہے ۔ |
27 | FRANCO R Prefix Report Error! | سابقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، فرانسیسی ۔ |
28 | FRANCO R
Report Error! | مال کی سپُردگی خریدار کے مال گودام تک ۔ |
29 | FRANCO COM R Adjective Report Error! | ھمگی قیمت سب اخراجات نکال کر ۔ |
30 | FRANCO DOMICILE R
Report Error! | تا مکان خریدار ۔ |