Urdu English Dictionary

 
113 result(s) found for the word 'fran' :

Sr.English WordsUrdu Words
21 FRANCIUM R

Report Error!
فرانسیئم ۔ ایک تابکار عنصر جس کا تعلق الکلی دھاتوں کے گروپ سے ہے ۔ اس کا ہاف لائف دورانیہ صرف ۲۱ منٹ ہوتا ہے ،چنانچہ کوئی پائیدار آئیسوٹوپ معلوم نہیں ۔ اسکے خواص الکلی دھات جیسے ہوتے ہیں ۔ علامت Fr ایٹمی نمبر 87، نقطہ پگھلاﺅ27 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 677 سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری تابکار آئیسوٹوپ (223)87 ہے ۔
22 FRANCIUM R
Noun
Report Error!
فَرانسيئم ۔ ايک تاب کار عُنصَر ۔ قَلوی دھاتوں سے مُتعَلِق ۔
23 FRANCIZATION R
Noun
Report Error!
فرانسیانا ۔ فرانسیسی بنانے کا عمل ۔ اس طرح حاصل شدہ مر تبہ یا قانونی حیثیت ۔
24 FRANCIZE R
Verb
Report Error!
فرانسیسی بنانا ۔ فرانسیا نا ۔
25 franck conodon principle in spectroscopy the principle that the time for an electron to make a transition to a higher energy state is much faster than the period of vibrations of molecules R
Phrase
Report Error!
فرینک ، کنڈن اصول ، طیف بینی کا ایک اصول اس اصول کے مطابق کسی بھی الیکٹران کو زیادہ توانائی والی حالے میں منتقل ہونے کے لیے درکار وقت اس کے دوریا پیریڈ سے بہت زیادہ برق رفتار ہوتا ہے ۔

113 Search Results Found for 'fran':

1  2  3  4  [5]  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word fran




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google