| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | GREASE R Verb Report Error! | رشوت دینا مٹھی گرم کرنا آسانی سے چلنے میں مدد دینے والا معاونت کرنا ۔ |
| 7 | GREASE BAND R Noun Report Error! | (درخت میں لگا ہوا) چربی دار حلقہ ۔ |
| 8 | GREASE BIRD R Noun Report Error! | کناڈا کا نیل کنٹھ ۔ |
| 9 | GREASE BUSH R Noun Report Error! | مختلف چھوٹی اور خاردار جھاریوں کا نام ۔ |
| 10 | GREASE GUN R Noun Report Error! | ایک آلہ جو کِسی اِنجن اور موٹر کار وغیرہ کے مُتحرک حِصّوں میں گریس یا بہت گاڑھا تیل پہنچانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |