Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | GREASEPAINT R Noun Report Error! | مومی روغن جو ایکٹروں کے چہروں پر ملا جاتا ہے ۔ ایکٹرز کے چہروں پر لگایا جانے والا روغن ۔ |
22 | GREASEPROOF R Adjective Report Error! | چِکنائی روک ۔ جِس میں تیل سرایت نہ کرے ۔ چِکنائی کو روکنے والی کوئی شے ۔ |
23 | GREASER R Noun Report Error! | مُٹھی گَرَم کَرنے والا ۔ راشی ۔ چِکنا کَرنے والا ۔ چَرب کار ۔ |
24 | GREASER R Noun Report Error! | چرب کار ۔ چکنا کرنے والا ۔ چپڑنے والا ۔ |
25 | GREASES R
Report Error! | گریس ۔ ٹھوس یا نیم ٹھوس سیال جس کا حصول گاڑھا کرنے والے عوامل کو کسی سیال چکنائی میں شامل کرکے کیا جاتا ہے ۔ یہ حرارت کی مزاحت کرتا ہے ۔ گریس میں سوڈیم ۔ کیلشیم اور ایلومینیم وغیرہ کے صابون ہوسکتے ہیں ۔ غیر صابونی گریس میں آرگینو ۔ کلیز ( بینٹن گریس ) یا پھر کچھ رنگدار مادے ہوتے ہیں ۔ |