Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IODINE
R
Report Error! | آئیوڈین ۔ ایک چمکدار سیال جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔ پانی میں حل پزیر ہے لیکن پوٹاشیم آیوڈائیڈ کے گاڑھے محلول میں خوب تحلیل ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق ہیلوجن گروپ سے ہے ۔ ( vii - a) سوڈیم تھائیو سلفائیڈ سے اس کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ رنگ ، ادویات اور آیوڈ وفارمز بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں تھائیو سلفیٹ کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2 | IODINE R Noun Report Error! | آیوڈین ۔ |
3 | IODINE R Noun Report Error! | معمولی زخموں کو درست کرنے والی معروف جراثیم کش دوا ۔ |
4 | IODINE R Noun Report Error! | آیوڈین ، بنفشین ۔ |
5 | iodine (v)oxide i2o5 a white solid usued to estimate carbon monoxide which reacts with it o form iodine R Phrase Report Error! | آیوڈین آکسائیڈ ، کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال ہونے والے ایک سفید ٹھوس اس کا فامولا i2o5ہے ۔ |