| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 131 | MACROGRAPHS R Noun Report Error! | جلی خط ۔ کلاں ترسیم ۔ |
| 132 | MACROGRAPHY R Noun Report Error! | جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔ |
| 133 | MACROINSTRUCTION R Noun Report Error! | واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔ |
| 134 | MACROLIDE R
Report Error! | میکرولائیڈز ۔ میکر وسائیکلیک (بڑے مالیکیولز کے ) رنگ (حلقہ) رکھنے والے مرکبات جو جراثیم کش صلاحیت رکھتے ہیں اور گرام مثبت بکیٹریا کے خلاف فعال رہتے ہیں ۔ |
| 135 | MACROLOGY R Noun Report Error! | طویل کلامی ۔ لفاطی ۔ |