Urdu English Dictionary

 
211 result(s) found for the word 'macro' :

Sr.English WordsUrdu Words
21 MACRO MODELS R

Report Error!
کلاں ماڈل ۔ کبیر ۔ ماڈل کلاں متغیرات ۔
22 MACRO MOLECULAR COLLOIDS R

Report Error!
بڑے مالیکیولی لسونت ۔ ایسے لسونت (کولائیڈز) منتشر ذرات پر مشتمل ہوتے ہیں (بڑے مالیکیولز رکھتے ہیں ) مثلاً پولیمرز ۔ زیادہ تر ہائیڈرو فیلک محلول ۔
23 MACRO MOLECULAR CRYSTAL R

Report Error!
بڑے مالیکیولی کرسٹل ۔ ہم گرفتہ بانڈز کے اکھٹے ہونے والے ایٹمزسے بننے والا کرسٹل اس تین جہتی یا دو جہتی نیٹ ورک ملوث ہوتے ہیں ایسے کرسٹل کی مثال ہیرا ہے ۔
24 MACRO MOLECULE R

Report Error!
کلاں سالمے ۔ بڑے مالیکیول ۔ ان سے مراد ایسے سالمات یا مالیکولز ہیں جو 1000سے زیادہ مالیکیولی کمیت رکھتے ہیں کاربوہائیڈریٹس پروٹین نیوکلورک ایسڈ پلاسٹک اور ربڑ وغیرہ جیسے پولیمر بڑے مالیکیولز کی مثال ہیں حلقہ دار ڈھانچہ رکھنے والے ایسے مالیکیول میں بارہ سے زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔
25 MACRO PROCESSOR R
Noun
Report Error!
میکروپروسیسر ۔ ایک پروگرام جو میکرو ایکسپنشن انجام دیتا ہے ۔

211 Search Results Found for 'macro':

1  2  3  4  [5]  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  43  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word macro




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google