| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 261 | magnetic quantum number R Phrase Report Error! | مقناطیسی کوانٹم نمبر : ایٹمی ساخت سے متعلقہ کوانٹم نمبر اسے علامت / ایم سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| 262 | MAGNETIC RECORDING R Noun Report Error! | مقناطیسی صوت نگاری۔ ریکارڈنگ ۔ریکارڈ کرنا ۔ |
| 263 | magnetic resistance
R Phrase Report Error! | مقناطیسی مزاحمت : تفصیل کے لیے reluctance دیکھو ۔ |
| 264 | magnetic resonance imaging (mri) R Phrase Report Error! | مقناطیسی ریزونینس امیجنگ : انسانی دماغ میں بیماری کا پتہ لگانے کےلیے استعمال ہونے والی انتہائی محفوظ ترین اور جدید ترین تکنیک ۔ |
| 265 | MAGNETIC SATURATION R Noun Report Error! | مقناطیسی سیرشدگی ۔ |