Urdu English Dictionary

 
415 result(s) found for the word 'mag' :

Sr.English WordsUrdu Words
286 MAGNETISM R

Report Error!
مقناطیسیت ۔ علم طبیعات کی ایک شاخ جس میں مقناطیسیوں اور مقناطیسی میدانوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ مقناطیسی میدان متحرک چارج کے ذریعے پیدا کئے جاتے ہیں (الیکٹرو میگنیٹ کوائل میں کرنٹ) مقناطیسی رویہ کی مختلف اقسام ایٹم کی قسم کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں مثلاً ۔ ڈایا میگنیٹ ازم ان عناصر کے الیکٹران کی مداری حرت کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ جن ایٹموں کے بے جوڑ الیکٹران نہیں ہوتے ۔ پیرا میگنیٹ ازم الیکٹران کے گھماﺅ کی وجہ سے ہوتا ہپے اور یہ بے جوڑ الیکٹران نہ رکھنے والے عناصر کی خاصیت ہے ۔
287 magnetism R
Phrase
Report Error!
مقناطیسیت : طبیعیات کی شاخ جس کا تعلق مقناطیسوں اور مقناطیسی میدانوں کے ساتھ ہے ۔
288 magnetism,terrestrial R
Phrase
Report Error!
ارضی مقناطیسیت : زمین کی مناطیست۔ زمین مقناطیسی میدان رکھتی ہے جس کی طاقت وقت اور مقام کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے ۔ اگر مقنائی ہوئی سوئی آزادانہ لٹکائی جائے تو یہ شمالاً جنوباً ہوتی ہے ۔
289 MAGNETIST R
Noun
Report Error!
عالم مقناطیسیت ۔ مقناطیسیت داں ۔
290 MAGNETITE R
Noun
Report Error!
مقینطہ ۔ مقناطیسی لوہا ۔ آہن مقناطیس ۔ سنگ مقناطیس ۔

415 Search Results Found for 'mag':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  [58]  59  60  
61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  
81  82  83  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word mag




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google