Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | MARSHALMAN R Noun Report Error! | وہ اشخاص جو بادشاہ کے اَگے جلوس میں چلتے ہیں ۔ |
57 | MARSHALSEA R
Report Error! | ساوتھ وارک میں نائٹ مارشل کی عدالت۔ اس مقام کی جیل ۔ |
58 | MARSHALSHIP R Noun Report Error! | مارشل کا عہدہ ۔ |
59 | MARSHBANKER R Noun Report Error! | ایک سمندری مچھلی جس کا جسم چپٹا سر بڑا اور جبڑا بغیر دانت کے ہوتا ہے ۔ |
60 | MARSHELDER,SUMP WEED R Noun Report Error! | شور جھاڑی ۔ مارشلڈَر ۔ جِنسِ ایوا کی جھاڑی جِس کے پَتّے موٹے اور جھُکے ہُوۓ سَبزی مائل پھُول ہوتے ہیں جو شَمالی امریکا کی شور زَدَہ ویران زَمین میں پَیدا ہوتی ہے ۔ |