Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | MARSH MALLOW R Noun Report Error! | دَلدَلی خُباز ۔ خَطمی ۔ خُبازی جِنس کی ایک جھاڑی جو یورپ سے شَمالی امریکا میں پُہنچی اور نیلے سے سُرخ رَنگوں کے کَثیر پھُولوں کی وَجَہ سے مُمتاز ہے ۔ |
27 | MARSH MARIGOLD,COWSLIP R Noun Report Error! | دَلدَلی گیندا ۔ گُلِ اشرفی کے خاندان کی جَلد پھُول دینے والی دَلدَلی بُوٹی جِس کے شوخ زَرد پھُول اور چَمَکدار پَتّے ہوتے ہیں ۔ |
28 | MARSH PARSELY R Noun Report Error! | اجمود کرفس بھوٹی جھاٹی پھل مکھیا کرفس بستانی |
29 | MARSH QUAIL R Noun Report Error! | ایک قسم کا چکاوک ۔ |
30 | MARSH TEST FOR ARSENIC R
Report Error! | آرسینک کے لیے مارش ٹیسٹ ۔ آرسینک رکھنے والے مرکبات فراری AsH3 میں تبدیل ہوجاتے ہیں جوگرم کرنے پر براﺅن سٹین میں تحلیل ہوجاتے ہیں ۔ |