Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | MUSKRAT,MUSQUASH R Noun Report Error! | آبی چھچھوندر ۔ مشک موش ۔ شمالی امریکا کا بڑا ۔ آبی ۔ پوستین دار کُترنے والا جانور ۔ جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ اس سے مُشک کی سی بُو آتی ہے ۔ |
57 | MUSKTORTOISE R Noun Report Error! | امریکا کا ایک چھوٹا دریائی کچھوا ۔ |
58 | MUSKY R Adjective Report Error! | مشک کی ماننّد ۔ مشکیں ۔ |
59 | MUSKY R Adjective Report Error! | مشک سر ۔ مشک بو ۔ |
60 | MUSKY R Adjective Report Error! | مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |