Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | MUSK DEER R Adjective Report Error! | مسک ڈیئر ۔ مشک آہو ۔ آہوئے ختا ۔ چھوٹا سینگوں کے بغیر ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ |
12 | MUSK DUCK R Noun Report Error! | آسٹریلیا کی ایک مہک دار بطخ ۔ جس میں سے خوشبو آتی ہے ۔ |
13 | MUSK DUCK R Adjective Report Error! | مسک ڈک ۔ مشک بط ۔ آسٹریلوی بطخ ۔ نر میں سے مشک جیسی خوشبو آتی ہے ۔ |
14 | MUSK FLOWER R Noun Report Error! | مشک گل ۔ |
15 | MUSK KANGAROO R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹی ذات کا کینگرو ۔ |