| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | NORFOLK PLOVER R Noun Report Error! | ایک قسم کا طیر باراں ۔ زقزاق ۔ لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو جھنڈ میں رہتی ہے ۔ |
| 72 | NORIA R Noun Report Error! | اسپین اور مغربی ممالک میں پانی نکالنے کی ایک خاص ترکیب۔ رہٹ ۔ آب کش چرخی ۔ ناعورہ ۔ |
| 73 | NORIMON R Noun Report Error! | ایک قسم کی جاپانی ڈولی یا پالکی ۔ |
| 74 | NORIN R Name Report Error! | نورین ۔ قابل تعظیم قابل عزت ۔ |
| 75 | NORIT R Noun Report Error! | تجارتی طور پر تیار ہونے والا کاربن ۔ |