| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 301 | NORTH WESTWARDLY R Adverb Report Error! | شمال مغرب کی جانب سے ۔ |
| 302 | NORTH-COUNTRYMAN R Noun Report Error! | شُمالی انگلستان کا باشِندہ ۔ |
| 303 | NORTH-EAST R Adjective, Adverb Report Error! | اُفق کا وہ نُقطہ جو شُمال اور مشرق کے درمیان ہو ۔ اِس کے مُطابق قُطب نُما کا نُقطہ ۔ |
| 304 | NORTH-EAST PASSAGE R Noun Report Error! | یورپ اور ایشیا کے شُمالی ساحِل کے ساتھ جہاز رانی جِسے ایک زمانے میں مشرق کی جانب سفر کا ممکن راستہ خیال کیا جاتا رہا ۔ |
| 305 | NORTH-EASTWARD R Adjective, Adverb Report Error! | شُمال مشرق کی طرف ۔ شُمال مشرق کی جانب ۔ |