Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | PARITY R Noun Report Error! | مُساوات مُبادلہ ۔ مُساوات ۔ جیسے مِقدار ، رُتبہ میں ۔ معادلت ۔ |
7 | PARITY R Noun Report Error! | مساوات مبادلہ مالیات کسی دوسرے ملک کے سکے میں ہم قدری ۔ |
8 | PARITY R Noun Report Error! | یکسانیت ، مساوات ، برابری ، مشابہت ، ( تجارت ) مساوات زرمبادلہ ۔ |
9 | PARITY R Noun Report Error! | پیریٹی برابر یاایک جیسا ہونے کی خاصیت کمپیوٹرز میں یہ ایک ایرر چیکنگ طریقہ کار کا حوالہ دیتا ہے جس میں ایک کے اعدا لازماایک جیسے ہونے چاہئیں جفت یا طاق تاکہ بٹس کے گروہ کو کسی ایر ر کے بغیر ٹرانسمٹ کیا جا سکے ۔ |
10 | PARITY R Noun Report Error! | مساوات مبادلہ ۔ مساوات زر ۔ دو ملکوں کے سکوں کے مبادلے کا معمولی حالت میں ہونا ۔ |