| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | PARITY BIT R Noun Report Error! | پیریٹی بٹ ایک زائد بٹ جو کمپیوٹر سسٹمز میں یا سٹمزکے ما بین ڈیٹا بٹس کے گروپس ٹرانسفر کرنے کے دوران ایررز چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 12 | PARITY CHECK R Noun Report Error! | پیریٹی چیک ٹر انسمٹ کیے گئے ڈیٹا کی صحت جانچنے کے لیے پیریتی کا استعمال ۔ |
| 13 | PARITY OF ESTEEM R Adjective Report Error! | یہ عقیدہ کہ اساتذہ طلبہ اور والدین کی نظر میں تمام سکول برابر مرتبہ رکھتے ہیں ۔ |
| 14 | PARITY OF EXCHANGE R Noun Report Error! | مساویات مبادلہ ۔ |
| 15 | PARITY OF REASONING R Noun Report Error! | مشابہت استد لال ۔ |