| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | QUARTER BELT R Noun Report Error! | چرخی یا گھرنی کو جوڑنے والا پٹّا جس کے دھرے زاویہ قائمہ بناتے ہیں ۔ |
| 782 | QUARTER BILL R Noun Report Error! | ایک فہرست خاص کر ان اسٹیشنوں یا مقامات کی جہاں جہاز کے افسر اور ملاح کو جنگ سے پہلے جانا ہوتا ہے ۔ |
| 783 | QUARTER BINDING R Noun Report Error! | کتاب کی جلد جس کا پشتہ صرف چمڑے کا ہو اور کناروں پر چمڑا نہ ہو ۔ |
| 784 | QUARTER BLACK R Noun Report Error! | علاماتی جمرہ |
| 785 | QUARTER BLANKET R Noun Report Error! | کمبل جو گھوڑے کے ساز کے نیچے اس حصے کو ڈھکنے کے لئے رکھا جاتا ہے ۔ خوگیر ۔ |