| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 176 | QUADRIGA R Noun Report Error! | چوکڑی رتھ ۔ ایک ہی ساتھ چار گھوڑے کھینچنے والا ۔ |
| 177 | QUADRIGAMIST R Noun Report Error! | چار مرتبہ شادی کرنے والا یا والی ۔ جس نے چار شادیاں کی ہوں ۔ وہ مرد جس کی چار بیویاں ہوں بہ یک وقت ۔ |
| 178 | QUADRIGEMINAL R Adjective Report Error! | چوتوام ۔ چوجوڑ ۔ |
| 179 | QUADRIGEMINAL BODIES R Noun Report Error! | چوتوام اجسام ۔ |
| 180 | QUADRIGEMINY R Noun Report Error! | چار دفعہ وقوع پذیر ہونے والا
وقفہ کے بعد چار دفعہ اکٹھے نبض کا دھڑکنا |