Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | SECONDARY PLANET R Noun Report Error! | طفیلی سیّارہ ۔ خلائی سیّارہ ۔ سیّارے کے متعلق ۔ |
62 | SECONDARY POLYCYTHAEMIA R Noun Report Error! | خون کے سرخ ذرات کی مقدار میں مطلق زیادتی |
63 | SECONDARY QUILL R Noun Report Error! | پر عقبی ۔ بازو کے دوسرے جوڑ پر کا ۔ |
64 | SECONDARY RADIATION R
Report Error! | ثانوی تابکاری ۔ ایسی تابکاری جو کسی اور طاقتور تابکاری کے انجذاب سے پیدا ہوتی ہے ۔ مثلاً جب کسی جسم سے ایکس ریز ٹکراتی ہیں تو اس جسم سے بھی ایکسریز پیدا ہوتی ہے ۔ |
65 | SECONDARY RADIATION R Noun Report Error! | (طَبعيات) اِتفاقی اِبتِدائی تابکاری کے نَتيجے ميں کِسی مادّے سے نِکلے ہُوئے مَرکَزائی ذَرّات يا فوٹُون ۔ |