Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | SECONDARY RAINBOW R Plural Report Error! | دھنک کے حلقے کے باہر یا اندر کی طرف ایک اور دھنک جس میں رنگوں کی ترتیب الٹ جاتی ہے ۔ اضافی قوسِ قزح ۔ |
67 | SECONDARY ROAD R Noun Report Error! | ثانوی سَڑَک ۔ اِمدادی سَڑَک ۔ جو کِسی شاہراہ سے نِکَلتی اور آن مِلتی ہے ۔ |
68 | SECONDARY SCHOOL R Noun Report Error! | مدرسہ فو قانیہ ۔ |
69 | SECONDARY SERVICE PROVIDER R Noun Report Error! | سیکنڈری سروس پرووائیڈ ۔ ایک انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر جو ویب کی موجودگی تو فراہم کرتا ہے لیکن براہ راست رابطہ نہیں کرتا ۔ |
70 | SECONDARY SEX CHARACTERISTIC R Noun Report Error! | نَر يا مادَّہ ميں رُونُما ہونے والے ثانوی جِنسی خَصائص ۔ |