Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TAKABLE/-TAKEABLE R Adjective Report Error! | قابلِ گرفت ۔ پکڑنے کے لائق ۔ |
2 | TAKAHE R Adjective Report Error! | ٹیکاہی ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ جو اڑ نہیں سکتا ۔ اس کا قد تقریبا آدھا میٹر ہوتا ہے ۔ بال و پر سبز اور نیلے جبکہ چونچ گلابی اور ارغوانی ہوتی ہے ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں یہ سنو گراس کے بیج اور پتے کھا کر گزارہ کرتا ہے ۔ |
3 | TAKE R Verb Report Error! | پکڑنا ۔ لینا ۔ قبضہ کرنا ۔ آلینا ۔ |
4 | TAKE R Noun Report Error! | لینے کا عمل ۔ پکڑنے کا عمل ۔ قبضہ کرنے کا عمل ۔ |
5 | TAKE R Verb Report Error! | گرفت میں لینا۔ پکڑنا ۔ لینا ۔۔ تھامنا ۔ |