Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | TEAR-OFF R Adjective Report Error! | پھاڑ کر الگ کرنے کے قابل ۔ پرچی ۔ پلاسٹک کا خول وغیرہ ۔ عموماً سوراخ دار ۔ سہولت سے الگ کرنے کے لیے ۔ |
47 | TEAR-STAINED R Adjective Report Error! | اشک آلودہ ۔ جو چیز آنسووں کے قطرے ٹپکنے سے داغدار ہو گئی ہو ۔ اشک زدہ ۔ |
48 | TEARABLE R Noun Report Error! | قابِل ریخت ۔ پھٹنے کے قابل ۔ |
49 | TEARAWAY R Noun Report Error! | خود سر نوجوان ۔ آوارہ ۔ شورہ پُشت ۔ غنڈہ ۔ |
50 | TEARAWAY R Adjective Report Error! | (برطانیہ) نہایت تیز ۔ بے حد عجلت کا ۔ |