Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | TEARS R
Report Error! | آنسو ۔ |
77 | TEARS R Adjective Report Error! | ٹیرز ۔ آنسو ۔ آنکھوں کے غدودوں سے سیال کا اخراج جو آنکھوں سے ٹپکتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ اس میں لائسو زائم نامی اینزائیم ہوتا ہے اور اینٹی بائیوٹک اثرات رکھتا ہے ۔ |
78 | Tears fall from the eyes of the statue and the swallow comes to know about the pain and distress of the happy prince R Phrase Report Error! | مجسمے کی آنکھوں سے آنسوں گرتے ھیں اور ابابیل کو شہزادے کے اس کرب اور دکھ کا احساس ہوتا ھے جو اپنے دل میں غریبوں کے لئے محسوس کرتا ھے |
79 | Tears fell from her eyes
R Phrase Report Error! | اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
|
80 | TEART R Adjective Report Error! | (انگریزی بولی) کھٹا ۔ ترش ۔ |