Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | TRACK SHOE R Noun Report Error! | کِیلوں سے جڑا جوتا ۔ دوڑنے والوں کے لیے ۔ |
22 | TRACK SYSTEM R Noun Report Error! | تعلیمات میں ذہنی عمر کے حساب سے طلبہ کی جماعت بندی ۔ |
23 | TRACK-LAYING R Noun, Adjective Report Error! | ریل کی پٹڑی ڈالنے کا کام ۔ مال یا جھانجا پٹی چڑھے پہیوں کی گاڑی ۔ |
24 | TRACKABLE R Adjective Report Error! | چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |
25 | TRACKAGE R Noun Report Error! | ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ ۔ ایک کمپنی کی ریل پٹڑیاں استعمال کرنے کا حق جو کسی دوسری کمپنی کو حاصل ہو ۔ |