Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | TRACKAGE R Noun Report Error! | کشتی کی کھنچائی ۔ کھینچنے کا فعل یا اُس کی اُجرت ۔ |
27 | TRACKAGE CHARGE R Noun Report Error! | کسی کمپنی کے ذریعے ریلوے لائن استعمال کیے جانے کی اُجرت ۔ |
28 | TRACKBALL R Noun Report Error! | ایک دستے کے اندر لگی ہوئی گولی جسے گھمانے سے کر سر یا سیّار پردے پر حرکت کرتا ہے ۔ |
29 | TRACKBALL R Noun Report Error! | ٹریک بال ۔ ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جو دو رولوں جو ایک دوسرے کے دائیں جانب لگے ہوتے ہیں اور ایک گیند پر مشمتل ہوتی ہے جو گیند کی عمودی اور افقی حرکات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔ |
30 | TRACKBED R Noun Report Error! | ریل کی پٹڑی کی بنیاد یا چبوترہ جس پر لوہے کی لائن بچھائی جاتی ہے ۔ |