Urdu English Dictionary

 
49 result(s) found for the word 'universal' :

Sr.English WordsUrdu Words
16 UNIVERSAL DONOR R
Noun
Report Error!
ہمہ گیر دہندہ ۔ خون کا ، او ، گروپ رکھنے والا فرد جو نظری طور پر ، اے بی او ، خون گروپ کے کسی بھی وصول کندہ کو خون دے سکتا ہے ۔
17 universal gas constant R
Phrase
Report Error!
مستقل گیس ۔ اگر p کی پیمائش فضا میں کی جائے اور dm3,v میں ہوتو اس کی عددی قیمت0.082 (atomo) فی مول فی کیلوین ہوتی ہے ۔ اگر p کی پیمائش پاسکلز میں ہو ۔
18 UNIVERSAL GIFT R

Report Error!
عالمی ہبہ ، ( جب واہب اپنی جملہ جائیداد واملاک کسی ایک شخص یا اشخاص کے حق میں ہبہ کردے تو اس ہبہ کو عالمی ہبہ کہتے ہیں ) ۔
19 UNIVERSAL INDICATOR R

Report Error!
آفاقی اشارہ نما ۔ اشارہ نماﺅں کا ایک مکسچر اس کے رنگ میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں PH کی قدر (اندازاً ) پیش کرتی ہیں ۔
20 UNIVERSAL INFANTILISM R
Noun
Report Error!
بوناپن اور بالغ جنسی افعال کی کمی

49 Search Results Found for 'universal':

1  2  3  [4]  5  6  7  8  9  10  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word universal




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google