Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | UNIVERSAL JOINT R Noun Report Error! | ایسا حَلقَہ یا جوڑ جو ایسے دو گَردِش کَرتے دھُروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ، جو ایک دُوسرے کی سیدھ میں نَہ ہوں ۔ |
22 | UNIVERSAL LANGUAGE R Noun Report Error! | عالم گیر زبان ۔ مصنوعی زبان جسے تمام دنیا میں رائج کرنا مقصود ہو ۔ |
23 | UNIVERSAL LEGACY R
Report Error! | عالمی ترکہ ، (جب کوئی وصی اپنی تمام جائیداد واملاک کسی ایک شخص یا ااشخاص کے نام بذریعہ وصیت منتقل کر جائے تو ایسے عالمی ترکہ کہا جاتا ہے ) ۔ |
24 | UNIVERSAL PRODUCT CODE R Noun Report Error! | عالمی پَیداواری علامَت ۔ |
25 | UNIVERSAL PROPOSITION R Adjective Report Error! | قضیہء کلیہ ۔ |