| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 231 | WINDOW DECORATION R Noun Report Error! | (خوردہ فروش کی) کھڑکیوں کو سجانے کا سامان ۔ |
| 232 | WINDOW DISPLAY R Noun Report Error! | کھڑکیوں میں چیزوں کی نمائش ( خریداروں کو کھینچنے کے لئے ) ۔ |
| 233 | WINDOW DRESS R Verb Report Error! | زیادہ دلکش یا زیادہ پسند یدہ بنا دینا ۔ |
| 234 | WINDOW DRESSER R Noun Report Error! | نمائش کار دکان کی کھڑکیوں میں سامان فروخت سجانے والا شخص ۔ |
| 235 | WINDOW DRESSER R Noun Report Error! | (دکان کی) کھڑکیوں میں چیزیں سجانے والا ۔ ( مجازاً ) پُر قریب نمائش کرنے والا ۔ |