| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 266 | WINDOW SWALLOW R
Report Error! | ایک طرح کی ابابیل ۔ |
| 267 | WINDOW TAX R Noun Report Error! | کھڑکی کا محصول ( پہلے انگلستان میں عائد کیا جاتا تھا ) ۔ محصول دریچہ ۔ |
| 268 | WINDOW TAX R Noun Report Error! | کھڑکی محصول ۔ کھڑکیوں یا اسی طرح کے روز نوں پر محصول ۔ |
| 269 | WINDOW TRIM R Noun Report Error! | کھڑکی کے اوپر اور بازو کا آرائشی حاشیہ ۔ |
| 270 | WINDOW-SHOP R Verb Report Error! | درشنی خریداری کرنا ۔ کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دِل خوش کرنا ۔ |