Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | X-RAY R Noun, Verb Report Error! | بہت کم طول موج کی برقناطیسی شُعاعیں جو غیر شفاف چیزوں میں سے بھی گُزر جاتی ہیں ۔ |
2 | X-RAY R Verb Report Error! | ايکسرے اُتارنا ۔ جِسم کی اندرُونی کِسی شے مَثلاً ہَڈّی کی تَصوير اُتارنا ۔ |
3 | X-RAY ASTRONOMY R Noun Report Error! | لاشُعاعی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ جِس میں اجرام فلکی کا ایکسرے سے مُشاہِدہ کیا جاتا ہے ۔ |
4 | X-RAY ASTRONORNY R Noun Report Error! | لاشُعاعی فَلکِيات ۔ |
5 | X-RAY CRYSTALLOGRAPHY R
Report Error! | ایکسرے کرسٹل نگاری ۔ ایکسرے ڈائی فریکشن (انکسار موج ) کی مدد سے کرسٹلز (قلموں) کےاندرونی ڈھانچے کا مطالعہ ۔ |