Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | x-ray source 1 R Phrase Report Error! | ایکس رے سورسس : تجربہ گاہ میں ایکس ریز پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ |
12 | x-ray spectrum R Phrase Report Error! | لاشعاعی طیف : الیکٹرونز کی یورش سے ہر عنصر مخصوص تعداد کی ایکس ریز خارج کرتا ہے ۔ تعدد کا انحصار جوہری عدد پر ہوتا ہے ۔ |
13 | X-RAY STAR R Noun Report Error! | ايک فَلکِياتی سِتارَہ جو ايکس ريز يا لا شُعاعيں خارِج کَرتا ہے ۔ |
14 | X-RAY THERAPY R Noun Report Error! | لا شُعاعی عِلاج ۔ بَعض امراض مَثلاً سَرطان (کينسَر) کا لا شُعاعوں سے عِلاج ۔ |
15 | X-RAY TUBE R
Report Error! | ایکسرے ٹیوب ۔ ایکسرے پیدا کرنے کے لیے ایک خالی جلی جس میں ایک الیکٹرون گن اور ایک بھاری دھات ہوتی ہے ۔ اسے اینوڈ کا حصہ بنانے کے لیے ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو دھات ایکدریز خارج کرتی ہے ۔ |