| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | X-RAY CRYSTALLOGRAPHY R Noun Report Error! | لا شُعاعوں کے انکسار کے ذریعے قلموں یا بلوروں کی ساخت کا مُطالعہ ۔ |
| 7 | X-RAY DIFFERACTION R
Report Error! | ایکسرے ڈائی فریکشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں کرسٹلز کا ڈھانچے دیکھنے کے لیے ایکسریز کو کرسٹلز پر مرکوز کیا جاتا ہے اور پھر انکسار موج کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔ |
| 8 | x-ray fluorescence
R Phrase Report Error! | ایکس رے فلوری سینیس :scanning microscopy میں استعمال ہونے والی ایک تکنیک ۔ |
| 9 | x-ray lithography R Phrase Report Error! | ایکس رے لتھوگرافک : لتھو گرافی کی تبدیل شدہ شکل ۔ |
| 10 | X-RAY PHOTOGRAPH R Noun Report Error! | لا شُعاعی عکس ۔ ايکس رے کے ذَريعے اُتری ہُوئی تَصوير ۔ |