| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1376 |
ETCHANT R Noun
Report Error!
|
دھات کو گلانے والا ایک محلول جو نقش کھودنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 1377 |
BLUFF R Verb
Report Error!
|
دھونس دینا ، معمولی پتوں پر بڑی چال چلنا ، کھیل میں دھونس جمانا ۔ |
| 1378 |
TARE R Verb
Report Error!
|
دھڑا ۔ وزن صحیح ۔ ویگن یا ظرف کا وزن جو مال کے وزن سے کم کر دیا جائے ۔ |
| 1379 |
TRICHOCYSTIC R Adjective
Report Error!
|
دھاگہ نُما ریشہ اُگَلنے والے خُلّیے کے بارے میں ۔ مُواَنباں کا ۔ |
| 1380 |
FUDGE R Verb
Report Error!
|
دھوکا دینا بد دیانتی سے حساب میں گڑبڑ کرنا وعدے کا پاس نہ کرنا ۔ |