| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1531 |
PASSING OFF R Noun
Report Error!
|
دھوکہ دہی کی نیت سے ایک شیز دوسرے کی ظاہر کرکے فروخت کرنا (جائیداد یا شے کے آگے منتقل ہوجانے کے حوالے سے بھی بولتے ہیں ) ۔ |
| 1532 |
SUNBED R Noun
Report Error!
|
دھوپ تاپنے کے لیے استعمال ہونے والی ہلکی لمبی آرام دہ کرسی عموماً تہ ہو جانے والی ۔ آفتابی لیمپ کے نیچے لیٹنے کا بستر ۔ |
| 1533 |
SLASH R Noun
Report Error!
|
دھار دار ہتھیار یا اوزار یا کوڑے سے کٹ جانے والی ضرب ۔ درختوں کے گرنے یا گرانے سے جمع ہونے والا کوڑا ۔ لمبا گہرا زخم یا شگاف ۔ |
| 1534 |
VAPOUR TRAIL R Noun
Report Error!
|
دھویں کی لیک ۔ بہت بُلندی پر پرواز کرنے والے طیّارے یا راکٹ کے پیچھے بننے والی سفید لکیر جو پانی کے انجماد سے وجود میں آتی ہے ۔ |
| 1535 |
SCREWMAN R Noun
Report Error!
|
دھات کی چادر بنانے والی مل کا وہ شخص جو مشین میں دھات ڈالتا ہے اور پیچ کے ذریعے چادروں کی موٹائی کو خواہش کے مطابق درست کرتا ہے ۔ |