| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1736 |
BEACONAGE R Noun
Report Error!
|
روشنی کے مینار کو برقرار رکھنے کے لیے محصول ۔ |
| 1737 |
RHEOGRAPH R Noun
Report Error!
|
رو پیما ۔ برقی رو یا آبی رو کے ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
| 1738 |
FORBIDDER R Noun
Report Error!
|
روکنے والا ۔ منع کرنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔ |
| 1739 |
THRODOSIAN R Adjective
Report Error!
|
رومی شہنشاہ تھیوڈوسیوس دوم کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 1740 |
STANDARD CANDLE R Noun
Report Error!
|
روشنی کی شِدّت کا اندازہ لگانے کی معیاری اکائی |