| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2191 |
ionizing radiation radiation that can cause> ionization R Phrase
Report Error!
|
روان سازی اشعاع : اشعاع جو براہ راست یا بلا راست آئیونائنز یشن پیدا کرنے کی اہل ہو ۔ |
| 2192 |
OVER-EXPOSE R Verb
Report Error!
|
روشنی میں زیادہ دیر تک کھلا رکھنا ۔ فوٹو لیتے وقت پلیٹ کو دیر تک روشنی میں رکھنا ۔ |
| 2193 |
ROBURITE R Noun
Report Error!
|
روبورائٹ ۔ ایک تیز پھٹنے والا یا بھک سے اڑ جانے والا مادہ جس میں شعلہ نہیں اٹھتا ۔ |
| 2194 |
PAPIST R Noun, Adjective
Report Error!
|
رومن کیتھلک ۔ پاپاۓ روم کے اقتدار کا پُر زور حامی ۔ رومن کیتھلک فرقے سے مُتعلق ۔ |
| 2195 |
ROMANTICIST R Noun
Report Error!
|
رومانِيَت کا پيروکار ۔ تحريکِ رومانِيَت کا حامی ۔ رومانی طَرزِ اِنشا کا پَرداز ۔ |