| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1496 |
The poet says that the great and brave people are the real asset of a nation
R Phrase
Report Error!
|
شاعر کہتا ھے کہ عظیم اور بہادر لوگ ہی قوم کا حقیقی اثاثہ ہوتے ہیں
|
| 1497 |
IMPERIALISTICALLY R Adverb
Report Error!
|
شاہ پسندانہ طور پر ۔ شہنشاہیت پسندانہ ۔ سامراجیت کے انداز میں ۔ |
| 1498 |
TRAGELAPH / TRAGELAPHUS R Noun
Report Error!
|
شاخ دار جانور کی ایک نوع کا نام ۔(حیوانیات) ہرن کی ایک قسم ۔مِرگ ۔ |
| 1499 |
ROYALIST R Noun, Adjective
Report Error!
|
شاہ پَرَست ۔ طَرَفدارِ شاہ ۔ شاہی کا وَفادار ۔ بادشاہ کا حَمايتی ۔ |
| 1500 |
who had built such a grand building before shah jehan built taj mehal? R Phrase
Report Error!
|
شاہ جہاں کے تاج محل بنانے سے پہلے کس نے ایسی شاندار عمارت بنائی؟ |