| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1591 |
KING S YELLOW R
Report Error!
|
شاہی زردہ ۔ ایک رنگ جو آرسینک ٹرائی سلفائیڈ اور ٹرائی آکسائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 1592 |
COMMON AGE R Noun
Report Error!
|
شاملائیت حق شاملات مشترکہ حقوق کسی بھی چیز کا مشترکہ استعمال خصوصا چراہ گاہ ۔ |
| 1593 |
On the wedding day of charlotte a frind of the bride groom Richard harkness made another disclosure about simon his name was captain oliver
R Phrase
Report Error!
|
شارلٹ کی شادی والے دن کپتان الیور جو دولہا رچرڈ ہارکنز کا دوست تھا اس نے انکشاف کیا
|
| 1594 |
SHOULDER R Noun
Report Error!
|
شانہ ۔ کاندھا ۔ مُونڈھا ۔ کھوا ۔ دوش ۔ وہ جوڑ جِس سے اِنسان کا بازو جِسم سے ملتا ہے ۔ |
| 1595 |
TO ENTER INTO R Verb
Report Error!
|
شامل ہونا ۔ داخل ہونا ۔ گھسنا ۔ کوئی کاروبار شروع کرنا ۔ کسی کاروبار میں شریک ہونا ۔ |