Sr. | English Words | Urdu Words |
226 |
ASTRONOMICAL UNIT R Noun
Report Error!
|
نجمی اکائی ۔ زمین سے سُورج کا اوسط فاصلہ ۔ اِسے پیمائش کی ایک اکائی قرار دیا جاتا ہے ۔ |
227 |
TO FIND SALVATION R Verb
Report Error!
|
نجات پانا ۔ ایمان لانا ۔ کوئی ایسا کر دریافت کرنا جس سے انسان اپنے اصول سے نجات پا سکے ۔ |
228 |
LIMITARIAN R Noun, Adjective
Report Error!
|
نجات بعض کا قائل ۔ جو اس عقیدہ کا حامی ہو کہ انسان کی ایک محدود جماعت ہی کی نجات ہو سکتی ہے ۔ |
229 |
REVERSE TAKEOVER STK R Adjective
Report Error!
|
نجی کمپنی کا سرکاری کمپنی کو خریدنے کا عمل چھوٹی کمپنی کا بڑی کمپنی خریدنے کا عمل ۔ |
230 |
PARLOUR R Noun
Report Error!
|
نجی مکان کا بیٹھنے کا کمرہ ۔ ہوٹل یا عیسائی خانقاہ میں رہنے والوں کے ذاتی استعمال کا کمرہ ۔ |