Sr. | English Words | Urdu Words |
231 |
STAR FISH R Noun
Report Error!
|
نجم البحر ۔ تارہ مچھلی ۔ ستارہ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے نکلے ہوتے ہیں ۔ |
232 |
astrologers predicted the coming events. therefore astrology played an important part in the lives of people. R Phrase
Report Error!
|
نجومی آنے والے واقعات کی پیشین گوئی کرتے تھے۔ اس طرح علم اجرام فلکی لوگوں کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کرتا تھا۔ |
233 |
steller evolution R Phrase
Report Error!
|
نجمی ارتقاء : موجودہ نظریات کے مطابق اپنی تاریخ کے دوران جنم لیتے ہیں ۔ وہ گیس عموماً ہائیڈ روجن کی تکثیف ہوکر بنتے ہیں ۔ |
234 |
multiple star R Phrase
Report Error!
|
نجوم متعددہ ، نجوم مضاعف : ستاروں کا نظام جو تین یا زیادہ اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے ۔ وہ قوت کشش کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ملحق ہوتے ہیں ۔ |