| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 546 |
IT IS PRAISE WORTHY TO DO WHAT IS RIGHT, NOT WHAT IS LAWFUL R Idiom
Report Error!
|
ٹھیک کام کرنا قابلِ تعریف ہے چاہے وہ قانون کے خلاف ہی ہو ۔ |
| 547 |
WHEREABOUTS R Adverb
Report Error!
|
ٹھور ٹھکانا ۔ اتاپتا ۔ وہ مقام جہاں پر کوئی شخص موجُود ہو ۔ |
| 548 |
TIPPERARY R Noun
Report Error!
|
ٹپریری کا گیت جو سنہ ۱۹۱۴ء میں برطانوی افواج میں رائج تھا ۔ |
| 549 |
CONCRETIZE R Verb
Report Error!
|
ٹھوس بنانا ۔ جامد کرنا ۔ تجریدی سے مادّی شکل میں ڈھالنا ۔ |
| 550 |
PSYCHOROPHILIC R Noun
Report Error!
|
ٹھنڈک پسند (بیکٹیریا جو ۱۵ تا ۲۰ ڈگری سینٹی گریڈ میں رہتا ہے) |