| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 |
REFRIGERATE R Verb
Report Error!
|
ٹھنڈا کرنا ۔ ٹھنڈا ہونا ۔ ٹھنڈا کر کے محفوظ رکھنا ۔ تبرید کرنا ۔ |
| 572 |
INSTILL,INSTIL R Verb
Report Error!
|
ٹپکانا ۔ چُوانا ۔ بتَدریج ذہن میں بٹھانا ۔ تلقین کرنا ۔ ڈالنا۔ |
| 573 |
GORGE R Verb
Report Error!
|
ٹھونسنا ۔ حلق تک بھرنا ۔ نگلنا ۔ زہر مار کر ندیدوں کی طرح کھانا ۔ |
| 574 |
ACCURACY R Noun
Report Error!
|
ٹھيک ٹھيک ۔ بِلکُل صَحيح ۔ صَداقَت ۔ دَرُستی ۔ کھَرا پَن ۔ راستی ۔ |
| 575 |
GENIO R Noun
Report Error!
|
ٹھوڑی کا ۔ ذقن کا ۔ نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔ |