| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 141 |
PASSPORT TOUR R Adjective
Report Error!
|
پاسپورٹ ایک حکم نامہ جو کسی متعلقہ حاکم کی طرف سے کسی ملک کے شہری کو جاری کیا گیا ہو ۔ |
| 142 |
what did pasteur conclude from his experiment of inoculating the weak germs into healthy animal? R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر نے صحت مند جانوروں میں کمزور جراثیموں کو ٹیکہ لگانے کے تجربے سے کیا نتیجہ اخز کیا؟ |
| 143 |
PASTEURIZE R Verb
Report Error!
|
پاسچرانا ۔ مخصُوص مشینی عمل سے گُزار کے اُن جراثیم کو مارنا جو تخمیری عمل پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 144 |
PASSWORD R Noun
Report Error!
|
پاس ورڈ کر یکٹرز کی ایک سٹرنگ جسے ایک صارف نیٹ ورک پر اپنی شناحت کی تصدیق کے لیے انٹر کرتا ہے ۔ |
| 145 |
pasteur rushed to the black bord and drew the jerm saying stop here is its picture. R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر تختہ سیاہ کی طرف لپکا اور یہ کہتے ہوئے جرثومے کی تصویر بنادی ٹھہریئے یہ رہی اس کی تصویر۔ |