| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 |
PASTEUR WAS BORN IN QUITE HUMBLE CIRCUMSTANCES,AT DOLE IN THE JURA DISTRICT OF FRANCE IN 1822. R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر اٹھارہ سو بائیس میں فرانس کے ضلع جورا میں ڈول کے مقام پر انتہائی متوسط طبقے میں پیدا ہوا۔ |
| 147 |
what did pasteur do when a distinguished authority told him that they could never discover the germ of puerperal fever? R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر نے کیاکیا جب ایک معروف ماہر نے کہا کہ وہ زچگی کے بخار کا جرثومہ کبھی بھی دریافت نہ کر پائیں گے؟ |
| 148 |
nowadays thanks to pasteur and lister epidemics of this disease in maternity hospitals are unknown. R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر اور لسٹر کا شکریہ کہ آج کل زچگی کے ہسپتالوں میں اس بیماری کے پھیلاﺅ کے بارے کوئی نہیں جانتا۔ |
| 149 |
why did pasteur not get admission to the great ecole normale though he passed the enrance examination? R Phrase
Report Error!
|
پاسٹر نے عظیم ایکول نارمیل میں داخلہ کیوں نہ لیا تھا جبکہ اس نے داخلے کا امتحان بھی پاس کر لیا تھا؟ |
| 150 |
WEIGHTING R Noun
Report Error!
|
پاسنگی ۔ اِضافی الاوٴنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے ۔ خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بِنا پر ۔ |