Sr. | English Words | Urdu Words |
131 |
PRATFALL R Noun
Report Error!
|
چوتڑوں کے بل کرنا ۔ مُنہ کی کھانا ۔ ناکامی ، ذِلّت آمیز یا رسوا کُن ہزیمت ۔ |
132 |
FOURTH DIMENSIONAL R Adverb
Report Error!
|
چوتھے بعد سے متعلق ۔ چار ابعادی ۔ کسی ماوری تجربہ یا غیر حقیقی چیز سے متعلق ۔ |
133 |
QUARTERLY R Adjective
Report Error!
|
چوتھائی حصے کا مظہر خاص طور پر سال کا چوتھائی حصہ اسم سہ ماہی جریدے یا رسالے ۔ |
134 |
QUARTER R Noun
Report Error!
|
چوتھا حصہ چوتھائی ربع چہارم چار مساوی حصوں میں ایک حصہ جن میں کوئی چیز تقسیم ہو ۔ |
135 |
COLLYRIDIAN R Noun
Report Error!
|
چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی کے عیسائی مرتدوں کا ایک فرقہ جو حضرت مریم کی پرستش کرتا تھا ۔ |