Sr. | English Words | Urdu Words |
136 |
The little mirchu heard very bit of what they said unlike his brother he was not asleep
R Phrase
Report Error!
|
چوتھے مرچو نے ان کی ہر ایک بات سن لی جو انہوں نے کی جو اپنے بھائیوں کے برعکس سویا ہوا نہ تھا
|
137 |
NICENIAN/-NICENIST R Noun
Report Error!
|
چوتھی یا پانچویں صدی میں عیسائیت کے اُن عقائد کا حامی یا پیرو جو نیکانی کی مجلس اولٰی میں طے کیے گئے تھے ۔ |
138 |
FRESISON R Noun
Report Error!
|
چوتھے قیاسی خاکے کی پانچویں ضرب کا ایک علامتی لفظ جس کے عام منفی اکبر اور خاص مثبت اصغر سے ایک خاص منفی نتیجہ بر آمد ہوتا ہے ۔ |
139 |
FOURTH ESTATE R Adjective
Report Error!
|
چوتھا منصب پریس اخبارات قرون وسطی کے یورپ کے تین مناصب یعنی اشراف کلیسا اور عوام کے مساوی قوت کی بنا پر یہ نام دیا گیا ۔ |
140 |
QUARTER R Noun
Report Error!
|
چوتھا حصہ ۔ چہارم ۔ سرین ۔ سپر گوشہ ۔ سمت مقام ۔ مقام ۔ سرزمین ۔ مرکز ۔ امان ۔ جان بخشی ۔ میل کی دوڑ ۔ ماخذ ۔ سر چشمہ ۔ سہ ماہی قسط ۔ منٹ کا وقفہ ۔ ہفتہ قمر ۔ |