| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2891 |
CARIBBEAN R Adjective
Report Error!
|
چھوٹے جَزائر غَربُ الہِند يا کَريبين سَمَندَر سے مُتَعلِق ۔ |
| 2892 |
UMBRELLA STAND R Noun
Report Error!
|
چھتری دان ۔ چھترونچی ۔ چھتریوں کو سیدھا کھڑا رکھنے کا ٹھاٹر ۔ |
| 2893 |
SNICK R Noun
Report Error!
|
چھوٹا سا چرکا ۔ زخمک ۔ کرکٹ میں گیند کو پھرتی سے لگائی گئی ضرب۔ |
| 2894 |
STEP TABLE R
Report Error!
|
چھو ٹی میز جس پر ایک یا زیادہ تد ر یجا چھو ٹے خا نے بنے رہتے ہیں ۔ |
| 2895 |
SLIP SHEET R Noun
Report Error!
|
چھپے ہوئے اوراق کے درمیان سادہ کاغذ کی تہ تاکہ دھبّے نہ پڑیں ۔ |