| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2961 |
WATCH FOB R Noun
Report Error!
|
چھوٹی زنجیر جس سے گھڑی کو باندھ کر بر جس کی چھوٹی جیب میں رکھتے ہیں ۔ |
| 2962 |
CLOSE-CROPPED R Adjective
Report Error!
|
چھوٹی چھوٹی کٹی ہوئی گھاس یا بال کاٹ کر چھوٹے کئے ہوئے بال یا گھاس ۔ |
| 2963 |
WHITLOW-GRASS R Noun
Report Error!
|
چھلوری گھاس ۔ چٹانوں ، منڈیروں وغیرہ پر اُگنے والا ایک ننھا پودا ۔ |
| 2964 |
SYRACUSE WATCH GLASS R Noun
Report Error!
|
چھوٹا چپٹے پیندے کا گھڑی کا شیشہ جوتجربہ گاہ میں استعمال ہو تا ہے ۔ |
| 2965 |
PRICKLE R Noun, Verb
Report Error!
|
چھوٹا کانٹا ۔ پودے کی چھال سے پھوٹنے والی خار نُما کونپل یا ڈنڈی ۔ |